Main Icon

باب:کھانوں کا بیان - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 4175

کھانوں کا بیان - جلد 6

حدیث مبارکہ

وَابْنِ عُمَرَ الْمُسْنَدَ مِنْهُ فَقَطْ.

وابن عمر المسند منه فقط.

حدیث ترجمہ

اور ابن عمر سے صرف مسند کی روایت کی

شرح حدیث

یعنی مسلم نے یہ واقعہ بیان نہ کیا کہ ایک مسلمان ہو کر کم کھانے لگا بلکہ ان کی روایت میں صرف نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کا فرمان عالی ہےان المؤمنالخ۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 6 , حدیث نمبر: 4175