Main Icon

باب : جماعت اور اس کی فضیلت - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 1052

نماز کا بیان - جلد 2

حدیث مبارکہ

عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : «صَلَاةُ الْجَمَاعَةِ تَفْضُلُ صَلَاة الْفَذِّ بِسَبْعِ وَعِشْرِيْنَ دَرَجَةً»(مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ)

عن ابن عمر قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : «صلاة الجماعة تفضل صلاة الفذ بسبع وعشرين درجة»(متفق عليه)

حدیث ترجمہ

روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے کہ جماعت کی نماز اکیلی نماز پر ستائیس درجے افضل ہے ۱؎(مسلم،بخاری)

شرح حدیث

۱∞؎بعض روایات میں ۲۵ ہے اور بعض میں ۵۰ یہ اختلافِ ثواب جماعت کی زیادتی کمی اور نمازیوں کے تقویٰ و طہارت کی بناء پر ہوسکتا ہے، بڑی جماعت کا ثواب بڑا اور عالم و متقی امام کے پیچھے ثواب زیادہ ہے۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 2 , حدیث نمبر: 1052