Main Icon

با ب :بیمار پرسی اور بیماری کے ثواب کا بیان - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 1594

جنازوں کا بیان - جلد 2

حدیث مبارکہ

وَعَنْ ابْن عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : “مَوْتُ غُرْبَةٍ شَهَادَةٌ” . رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه

وعن ابن عباس قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : “موت غربة شهادة” . رواه ابن ماجه

حدیث ترجمہ

روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے کہ سفر کی موت شہادت ہے ۱∞؎(ابن ماجہ)

شرح حدیث

۱∞؎صوفیاء فرماتے ہیں کہ سفر دوقسم کا ہے:جسمانی اور جنانی،جیساکہ حدیث پاک میں ارشادہوا کہ تم دنیا میں مسافروں کی طرح رہو۔خلاصہ یہ ہے کہ جو پردیس میں مرا وہ شہید اور جو دیس میں بھی پردیسی کی طرح رہا وہ بھی شہیدمعلوم ہوا۔(لمعات)

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 2 , حدیث نمبر: 1594