Main Icon

با ب :بیمار پرسی اور بیماری کے ثواب کا بیان - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 1591

جنازوں کا بیان - جلد 2

حدیث مبارکہ

وَفِي رِوَايَةِ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ مُرْسَلًا: “أَفْضَلُ الْعِيَادَةِ سُرْعَةُ الْقِيَامِ” . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِيْ شُعَبِ الْإِيْمَانِ

وفي رواية سعيد بن المسيب مرسلا: “أفضل العيادة سرعة القيام” . رواه البيهقي في شعب الإيمان

حدیث ترجمہ

اور سعید ابن مسیب کی مرسل کی روایت میں ہے کہ بہترین عیادت جلد اٹھ جانا ہے ۱∞؎(شعب الایمان،بیہقی)

شرح حدیث

۱∞؎یہ تمام اس صورت میں ہے جب بیمار کو اس کے بیٹھنے سے تکلیف ہو،یہاں مرقات نے بہت عجیب حکاتیں بیان کیں،اس میں سے ایک یہ کہ کوئی شخص کسی بیمار کے پاس بہت دیر بیٹھا پھر بولا کہ تمہیں تکلیف کیا ہے بیمار نے کہا تمہارے بیٹھنے کی۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 2 , حدیث نمبر: 1591