Main Icon

باب: دل کو نرم کردینے والی باتوں کا بیان - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 5213

دل کو نرم کردینے والی باتوں کا بیان - جلد 7

حدیث مبارکہ

وَرَوَى الْبَيْهَقِيُّ مِنْهُ فِي "شُعَبِ الإِيمَانِ" عَنِ الْحَسَنِ مُرْسَلًا: "حُبُّ الدُّنْيَا رَأْسُ كُلِّ خَطِيئَةٍ".

وروى البيهقي منه في "شعب الإيمان" عن الحسن مرسلا: "حب الدنيا رأس كل خطيئة".

حدیث ترجمہ

اور بیہقی نے شعب الایمان میں انہیں سے بروایت حسن بطور ارسال روایت کی کہ دنیا کی محبت ہر گناہ کا سر ہے ۶؎

شرح حدیث

۶∞؎یہ کلامحب الدنیا رأس کل خطیئۃحضرت نبی کریم علیہ السلام کا فرمان ہے یا راوی نے جناب کا کلام نقل فرمایا ہے یا حضور اقدس کا اپنا فرمان عالی ہے۔یہ حدیث اسناد کے لحاظ سے حسن ہے۔(مرقات)

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 7 , حدیث نمبر: 5213