Main Icon

باب : جنازے کے ساتھ چلنے اور اس پر نماز پڑھنے کا بیان - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 1682

جنازوں کا بیان - جلد 2

حدیث مبارکہ

وَعَنْ عَلِيٍّ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَنَا بِالْقِيَامِ فِي الْجَنَازَةِ ثُمَّ جَلَسَ بَعْدَ ذٰلِكَ وَأَمَرَنَا بِالْجُلُوسِ. رَوَاهُ أَحْمدُ

وعن علي قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم أمرنا بالقيام في الجنازة ثم جلس بعد ذلك وأمرنا بالجلوس. رواه أحمد

حدیث ترجمہ

روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے ہم کو جنازے کے لیے کھڑے ہونے کا حکم دیاتھا اس کے بعدپھر آپ بیٹھنے لگے اورہمیں بھی بیٹھا رہنے کاحکم دیا ۱∞؎(احمد)

شرح حدیث

۱∞؎یعنی جنازے کے احترام یا ہیبت کے لیےمحض کھڑا ہوجانا اولًا اسلام میں واجب تھا اب یہ وجوب منسوخ ہوگیا،جواز اب بھی باقی ہے،پہلا امروجوبی ہے دوسرا اباحت کا۔بعض فقہاء اس قیام کو مکروہ فرماتے ہیں یعنی تنزیہی۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 2 , حدیث نمبر: 1682