Main Icon

باب : جنازے کے ساتھ چلنے اور اس پر نماز پڑھنے کا بیان - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 1676

جنازوں کا بیان - جلد 2

حدیث مبارکہ

وَرَوَاهُ النَّسَائِيُّ عَنْ إِبْرَاهِيمَ الْأَشْهَلِيِّ عَنْ أَبِيهِ وَانْتَهَتْ رِوَايَتَهٗ عِنْدَ قَوْلِهِ: وَ “أُنْثَانًا” . وَفِي رِوَايَةِ أَبِي دَاوُدَ: “فَأَحْيِهٖ عَلَی الإِيمَانِ وَتَوَفَّهٗ عَلَی الإِسْلَامِ”.وَفِي آخِرِهٖ:”وَلَا تُضِلَّنَا بَعْدَهٗ”

ورواه النسائي عن إبراهيم الأشهلي عن أبيه وانتهت روايته عند قوله: و “أنثانا” . وفي رواية أبي داود: “فأحيه علی الإيمان وتوفه علی الإسلام”.وفي آخره:”ولا تضلنا بعده”

حدیث ترجمہ

اور نسائی نے ابراہیم اشہلی سے انہوں نے اپنے والد سے روایت کیوانثاناپرختم ہوگئی اور ابوداؤد کی ایک روایت میں ہے کہ اسے ایمان پر زندہ رکھ اور اسلام پر موت دے ۱∞؎اور اس کے آخر میں ہے کہ اس کے بعد ہمیں گمراہ نہ کردے۔

شرح حدیث

۱∞؎یہاں اسلام اورایمان ہم معنے ہیں،یعنی دین حق صرف عبارت کا فرق۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 2 , حدیث نمبر: 1676