Main Icon

باب:حاکم اور قاضی بننے کا بیان - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 3706

حاکم اور قاضی بننے کا بیان - جلد 5

حدیث مبارکہ

وَرَوَاهُ أَحْمَدُ وَالنَّسَائِيُّ عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ.

ورواه أحمد والنسائي عن طارق بن شهاب.

حدیث ترجمہ

اور احمدونسائی نے طارق ابن شہاب سے روایت کی ۱؎

شرح حدیث

۱؎طارق ابن شہاب صحابی ہیں مگر آپ کی روایات بہت ہی کم ہیں خلافت صدیقی میں آپ نے ۳۴ غزوہ کیے ۶۰ھ؁ ∞ میں وفات پائی۔ (اشعہ)

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 5 , حدیث نمبر: 3706