Main Icon

باب:حاکم اور قاضی بننے کا بیان - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 3678

حاکم اور قاضی بننے کا بیان - جلد 5

حدیث مبارکہ

وَعَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: "مَنْ أَتَاكُمْ وَأَمْرُكُمْ جَمِيعٌ عَلَى رَجُلٍ وَاحِدٍ يُرِيدُ أَنْ يَشُقَّ عَصَاكُمْ أَوْ يُفَرِّقَ جَمَاعَتَكُمْ فَاقْتُلُوهُ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ.

وعنه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: "من أتاكم وأمركم جميع على رجل واحد يريد أن يشق عصاكم أو يفرق جماعتكم فاقتلوه". رواه مسلم.

حدیث ترجمہ

ان کا ہی بیان ہے کہ میں نے رسول ﷲ صلی اللہ علیہ و سلم کو فرماتے ہوئے سنا :جو تمھارے پاس آئےجبکہ تم ایک آدمی کے پیچھے اکھٹے ہواور وہ تمھیں اپنی لاٹھی سے چیرنا چاہےیا تمھاری جماعت کو بکھیرنا چاہےتو اسے قتل کردو۔(مسلم)

شرح حدیث

یہ حدیث مرآۃ المناجیح میں ہمیں تلاش کرنے سے بھی نہیں ملی ہم نے مشکاۃ المصابیح سے ذکر کی ہےاور اس کا ترجمہ ہم نےمترجم بخاری عبدالحکیم خان اختر شاہ جہانپوری کی کتاب مشکاۃ المصابیح (مترجم)سے ذکر کیاہے۔(علمیہ)

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 5 , حدیث نمبر: 3678