Main Icon

باب:دواؤں اور دعاؤں کا بیان - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 4565

دواؤں اور دعاؤں کا بیان - جلد 6

حدیث مبارکہ

وَذُكِرَ حَدِيثُ ابْنِ عَبَّاسٍ: "خَيْرَ مَا تَدَاوَيْتُمْ" فِي "بَابِ التَّرَجُّل".

وذكر حديث ابن عباس: "خير ما تداويتم" في "باب الترجل".

حدیث ترجمہ

اور حضرت ابن عباس کی حدیثخیر ما تداویتمکنگھی کرنے کے باب میں ذکر کر دی گئی ۱؎

شرح حدیث

۱∞؎یعنی وہ حدیث مصابیح میں یہاں تھی ہم نےباب الترجلمیں بیان کی مناسبت کا لحاظ رکھتے ہوئے۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 6 , حدیث نمبر: 4565