Main Icon

باب:کنگھی کرنے کا بیان - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 4456

لباس کا بیان - جلد 6

حدیث مبارکہ

وَرَوَاهُ النَّسَائِيُّ عَنِ ابْنِ عُمَرَ وَ الزُّبَيْرِ

ورواه النسائي عن ابن عمر و الزبير

حدیث ترجمہ

اور نسائی نے حضرت ابن عمر اور زبیر سے روایت کی ہے۱؎

شرح حدیث

۱∞؎یہ حدیث احمد نے حضرت زبیر سے روایت کی،احمد نے حضرت انس سے یوں روایت کی بالوں کا سفید رنگ بدلو اور سیاہ خضاب سے بچو کیونکہ سیاہ خضاب کفار کا ہے۔مشہور یہ ہے کہ سب سے پہلے سیاہ خضاب لگانے والا فرعون تھا۔(مرقات)

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 6 , حدیث نمبر: 4456