Main Icon

باب: غنیمتوں کی تقسیم اور ان میں خیانت کرنے کا بیان - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 4014

جہاد کا بیان - جلد 5

حدیث مبارکہ

وَعَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ قَالَ: كَانَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ: "مَنْ يَكْتُمُ غَالًّا فَإِنَّهٗ مِثْلُهٗ". رَوَاهُ أَبُوْ دَاوُدَ.

وعن سمرة بن جندب قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: "من يكتم غالا فإنه مثله". رواه أبو داود.

حدیث ترجمہ

روایت ہے حضرت سمرہ ابن جندب سے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم فرماتے تھے کہ جو کوئی غلول کرنے والے کو چھپائے تو وہ بھی اس ہی کی طرح ہے ۱؎(ابوداؤد)

شرح حدیث

۱∞؎کیونکہ جرم کی مددکرنا بھی جرم ہے اور مدد دینے والا مجرم۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 5 , حدیث نمبر: 4014