Main Icon

باب : حوض ۱؎اور شفاعت کا بیان ۲؎ - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 5569

فتنوں کا بیان - جلد 7

حدیث مبارکہ

وَفِي رِوَايَةٍ لَهُ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: "تُرَى فِيهِ أَبَارِيقَ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ كَعَدَدِ نُجُومِ السَّمَاءِ".

وفي رواية له عن أنس قال: "ترى فيه أباريق الذهب والفضة كعدد نجوم السماء".

حدیث ترجمہ

اور مسلم کی روایت حضرت انس سے یوں ہے کہ فرمایا اس میں سونے چاندی کے لوٹے آسمان کے ستاروں کی شمار میں دیکھے جائیں گے ۱؎

شرح حدیث

۱∞؎پچھلی حدیث میںکیزانارشاد ہوا۔معلوم ہوا کہ کوزے بھی بہت ہوں گے لوٹے بھی بے شمار لہذا ان دونوں حدیثوں میں تعارض نہیں۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 7 , حدیث نمبر: 5569