Main Icon

باب:شکار اور ذبیحوں کا بیان - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 4076

شکار اور ذبیحوں کا بیان - جلد 5

حدیث مبارکہ

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "لَا تَتَّخِذُوْا شَيْئًا فِيهِ الرُّوْحُ غَرَضًا". رَوَاهُ مُسْلِمٌ.

وعن ابن عباس أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "لا تتخذوا شيئا فيه الروح غرضا". رواه مسلم.

حدیث ترجمہ

روایت ہے حضرت ابن عباس کہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ کسی ایسی چیز کو نشانہ نہ بناؤ جس میں جان ہے ۱؎(مسلم)

شرح حدیث

۱∞؎اس کا مطلب بھی وہ ہی ہے جو ابھی عرض کیا گیا ورنہ شکار تو حلال ہے جس کا ذکر قرآن مجید میں ہے۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 5 , حدیث نمبر: 4076