Main Icon

باب:نماز میں قرأءت - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 850

نماز کا بیان - جلد 2

حدیث مبارکہ

وَرَوَاهُ ابْنُ مَاجَه عَنْ ابْنِ عُمَرَ إِلَّا أَنه لَمْ يَذْكُرْ «لَيْلَةَ الْجُمُعَةِ»

ورواه ابن ماجه عن ابن عمر إلا أنه لم يذكر «ليلة الجمعة»

حدیث ترجمہ

ا بن ماجہ نے حضرت ابن عمر سے روایت کی مگر انہوں نے شبِ جمعہ کا ذکر نہ کیا ۱؎

شرح حدیث

۱∞؎ظاہر یہ ہے کہ نماز مغرب سے فرائض مغرب مراد ہیں،اور یہ عمل بھی دائمی نہ تھا اکثری تھا۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 2 , حدیث نمبر: 850