Main Icon

باب:نماز میں قرأءت - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 832

نماز کا بیان - جلد 2

حدیث مبارکہ

وَعَنْ أُمِّ الْفَضْلِ بِنْتِ الْحَارِثِ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْمَغْرِب (بِالْمُرْسَلَاتِ عُرْفًا) (مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ)

وعن أم الفضل بنت الحارث قالت: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقرأ في المغرب (بالمرسلات عرفا) (متفق عليه)

حدیث ترجمہ

روایت ہے ام فضل بنت حارث سے ۱؎فرماتی ہیں کہ میں نے رسول الله صلی الله علیہ وسلم کو مغر ب میں"وَالْمُرْسَلٰتِ عُرْفًا" پڑھتے ہوئے سنا ۲؎(مسلم،بخاری)

شرح حدیث

۱∞؎پہلے بیان کیا جاچکا ہے کہ آپ حضور کی چچی یعنی حضرت عباس کی زوجہ اور عبد الله ابن عباس اور فضل ابن عباس کی والدہ ہیں۔
۲
؎یہ واقعہ کبھی کبھی ہوا وہ بھی بیان جواز کے لیے غالب یہ ہے کہ پوری سورت ایک یا دونوں میں پڑھی۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 2 , حدیث نمبر: 832