Main Icon

باب:نماز میں قرأءت - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 836

نماز کا بیان - جلد 2

حدیث مبارکہ

وَعَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ: أَنَّهٗ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْفجْرِ (وَاللَّيْلِ إِذَا عَسْعَسَ)رَوَاهُ مُسْلِمٌ

وعن عمرو بن حريث: أنه سمع النبي صلى الله عليه وسلم يقرأ في الفجر (والليل إذا عسعس)رواه مسلم

حدیث ترجمہ

روایت ہے عمرو بن حریث سے کہ انہوں نےنبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کو فجر میں"وَالَّیۡلِ اِذَاعَسْعَسَ"پڑھتے سنا ۱؎(مسلم)

شرح حدیث

۱∞؎اس سے مراد "اِذَا الشَّمْسُ کُوِّرَتْ"ہے۔چونکہ یہ الفاظ اس سورت شریف میں آتے ہیں اس لیے ان کلمات سے وہ سورۃ بیان فرمائی،یہ سورت طوال مفصّل سے ہے اس میں انتیس آیات ہیں۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 2 , حدیث نمبر: 836