Main Icon

باب:سلام کا باب - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 4641

اچھی باتوں کا بیان - جلد 6

حدیث مبارکہ

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هٰذِهِ القِصَّةِ قَالَ: وَإِرْشَادُ السَّبِيلِ. رَوَاهُ أَبُوْدَاوُدَ عَقِيبَ حَدِيثِ الْخُدْرِيِّ هٰكَذَا

وعن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه وسلم في هذه القصة قال: وإرشاد السبيل. رواه أبوداود عقيب حديث الخدري هكذا

حدیث ترجمہ

روایت ہے حضرت ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ) سےوہ نبی صلی الله علیہ وسلم سے راوی اس قصہ میں فرمایا اور لوگوں کو راستہ بتانا ۱∞؎ابوداؤد نے حدیث خدری کے پیچھے یوں روایت کیا۔

شرح حدیث

۱∞؎یعنی چھٹی نیکی بھولے بھٹکوں کو راستہ بتانا ہے،اکثر راہ گیر کسی کی دوکان کسی کے گھر کا پتہ پوچھتے ہوں تو بتادو کہ یہ بھی عبادت ہے۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 6 , حدیث نمبر: 4641