Main Icon

باب : علم کا بیان - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 241

علم کی کتاب - جلد 1

حدیث مبارکہ

وَرَوَاهُ الدَّارِمِيُّ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ، وَفِي رِوَايَتَه: "أَوْ مِرَاءٌ" بدل "أَو مُخْتَالٌ".

ورواه الدارمي عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده، وفي روايته: "أو مراء" بدل "أو مختال".

حدیث ترجمہ

اور دارمی نے حضرت عمرو ابن شعیب سے انہوں نے اپنے والد اور انہوں نے اپنے دادا سے اور ان کی روایت میںمختالکی بجائے ریا کار ہے۔

شرح حدیث

وضاحت: اس حدیث اور پچھلی حدیث میں کتاب ، سنداور ایک لفظ کا فرق ہے۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 1 , حدیث نمبر: 241