Main Icon

باب: کمائی کرنا اور حلال روزی تلاش کرنا - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 2787

تجارتوں کا بیان - جلد 4

حدیث مبارکہ

وَعَنْ أَبِي بَكْرٍ أَنَّ رَسُولَ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ جَسَدٌ غُذِّيَ بِالْحَرَامِ». رَوَاهُ الْبَيْهَقِيّ فِي "شُعَبِ الإِيمَانِ".

وعن أبي بكر أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: «لا يدخل الجنة جسد غذي بالحرام». رواه البيهقي في "شعب الإيمان".

حدیث ترجمہ

روایت ہے حضرت ابوبکر سے کہ رسولاللّٰهصلی اللّٰہ علیہ و سلم نے فرمایا جنت میں وہ جسم نہ جائے گا جو حرام سے غذا دیا گیا ۱؎(بیہقی شعب الایمان)

شرح حدیث

۱∞؎غذا سے کھانے پینے کی تمام چیزیں مراد ہیں اور جنت کے داخلے سے پہلا داخلہ یا وہاں کے اعلٰی مقام میں داخلہ مراد ہے ورنہ مسلمان خواہ کتنا ہی گنہگار ہو آخر کار جنت میں جائے گا۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 4 , حدیث نمبر: 2787