Main Icon

باب: کمائی کرنا اور حلال روزی تلاش کرنا - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 2775

تجارتوں کا بیان - جلد 4

حدیث مبارکہ

وَعَن عطيَّةَ السَّعدِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَبْلُغُ الْعَبْدُ أَنْ يَكُونَ مِنَ المتَّقينَ حَتّٰى يدَعَ مَا لَا بَأْسَ بِهٖ حَذَرًا لِمَا بِهٖ بأسٌ . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وابنُ مَاجَه

وعن عطية السعدي قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: لا يبلغ العبد أن يكون من المتقين حتى يدع ما لا بأس به حذرا لما به بأس . رواه الترمذي وابن ماجه

حدیث ترجمہ

روایت ہے حضرت عطیہ سعدی سے فرماتے ہیں فرمایا رسولاللّٰهصلی اللّٰہ علیہ و سلم نے کہ بندہ پرہیزگاروں میں سے ہونے کے مرتبہ کو نہیں پہنچتا حتی کہ مضائقہ والی چیزوں سے ڈرتے ہوئے غیر مضائقہ والی چیزوں کو چھوڑ دو ۱؎(ترمذی،ابن ماجہ)

شرح حدیث

۱∞؎یہ فرمان عالی بہت جامع ہے جس میں صدہا احکام آگئے،حرام سے بچنے کے لیے مکروہات سے پرہیز کرو،گناہوں سے بچنے کے لیے مشکوک و مشتبہ چیزوں سے پرہیز کرو،برے لوگوں سے بچنے کے لیے مشتبہ لوگوں سے الگ رہو۔شعر
نگہ دارد آں شوخ درکیہ در داندہمہ خلق راکیہ برد

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 4 , حدیث نمبر: 2775