Main Icon

باب: وضوء کی سنتیں - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 404

پاکی کی کتاب - جلد 1

حدیث مبارکہ

والدَّارِمِيُّ عَنْ أَبِيْ سَعِيْدٍ الْخُدْرِيِّ عَن أَبِيْهِ، وَزَادُوْا فِيْ أَوَّلِهِ: لَا صَلَاةَ لِمَنْ لَا وُضُوءَ لَهٗ

والدارمي عن أبي سعيد الخدري عن أبيه، وزادوا في أوله: لا صلاة لمن لا وضوء له

حدیث ترجمہ

اور دارمی نے حضرت ابوسعید خدری سے انہوں نے اپنے والد سے روایت کیا اس کے شروع میں بڑھایا کہ جس کا وضو نہیں اس کی نماز نہیں ۳؎

شرح حدیث

۳∞؎مرقاۃ نے فرمایا کہ یہاں دو غلطیاں ہیں:ایک یہ کہ اس حدیث کے حضور سے راوی خود ابوسعید خدری ہیں نہ کہ ان کے والد۔دوسرے یہ کہ يه جملہ حدیث میں نہیں کہ جس کا وضو نہیں اس کی نماز نہیں بلکہ حدیث "عَلَیْہِ" پرختم ہوگئی۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 1 , حدیث نمبر: 404