Main Icon

باب:ارکان حج - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 2525

کتاب ارکان حج - جلد 4

حدیث مبارکہ

وَرَوَاهُ أَحْمَدُ وَابْنُ مَاجَهْ عَنْ عُمَرَ إِلٰى قَوْلِهٖ: خُبْثَ الْحَدِيدِ

ورواه أحمد وابن ماجه عن عمر إلى قوله: خبث الحديد

حدیث ترجمہ

اور احمد،ابن ماجہ نے حضرت عمر سے لوہے کے میل تک روایت کی

شرح حدیث

منذری کی روایت میں ہے کہ جو حج کے لیے اخلاص سے جائے تو اس کی بخشش بھی ہوگی اوراس کی شفاعت بھی قبول ہوگی اور حاجی گھر واپس آنے تک اللّٰه کی امان میں رہتا ہے،حج میں ایک درہم خرچ کرنا دوسرے مقامات پر دس لاکھ درہم خرچ کرنے سے افضل ہے۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 4 , حدیث نمبر: 2525