Main Icon

باب:دعاؤں کا بیان - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 2255

دعاؤں کا بیان - جلد 3

حدیث مبارکہ

وَعَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيْدَ عَنْ أَبِيْهِ: أَنَّ النَّبِيَّ -صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- كَانَ إِذَا دَعَا فَرَفَعَ يَدَيْهِ مَسَحَ وَجْهَهٗ بِيَدَيْهِ. رَوَى الْبَيْهَقِيُّ الأَحَادِيْثَ الثَّلَاثَةَ فِي "الدَّعْوَاتِ الْكَبِيْر".

وعن السائب بن يزيد عن أبيه: أن النبي -صلى الله عليه وسلم- كان إذا دعا فرفع يديه مسح وجهه بيديه. روى البيهقي الأحاديث الثلاثة في "الدعوات الكبير".

حدیث ترجمہ

روایت ہے حضرت سائب ابن یزید سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم جب دعا مانگتے تو ہاتھ شریف اٹھاتے پھر ہاتھ منہ پر پھیر لیتے ۱؎ان تینوں حدیثوں کو بیہقی نے دعوات کبیرہ میں نقل کیا۔

شرح حدیث

۱∞؎یعنی جن دعاؤں میں حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم ہاتھ اٹھاتے تھے ان میں ہاتھ منہ پر پھیر لیتے تھے اور جن میں ہاتھ نہ اٹھاتے تھے جیسے نماز، طواف،کھانے کے بعد کی دعائیں ان میں ہاتھ منہ پر بھی نہ پھیرتے تھےلہذااذا دعا،کانکا ظرف ہے نہ کہ خبر اس کی خبر تومسح یدیہہے لہذا حدیث صاف ہے۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 3 , حدیث نمبر: 2255