Main Icon

باب : آگ اور آگ والوں کا بیان - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 5681

فتنوں کا بیان - جلد 7

حدیث مبارکہ

وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنِ النَّبِيِّ -صلى اللَّه عليه وسلم- قَالَ: "لِسُرَادِقِ النَّارِ أَرْبَعَةُ جُدُرٍ، كِثَفُ كُلِّ جِدَارٍ مَسِيْرَةُ أَرْبَعِينَ سَنَةً". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.

وعن أبي سعيد الخدري عن النبي -صلى الله عليه وسلم- قال: "لسرادق النار أربعة جدر، كثف كل جدار مسيرة أربعين سنة". رواه الترمذي.

حدیث ترجمہ

روایت ہے حضرت ابوسعید خدری سے وہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم سے راوی فرمایا وہ دوزخ کی دیوار یں چار ہیں ہر دیوار کی موٹائی چالیس سال کی راہ ہے ۱∞؎(ترمذی)

شرح حدیث

۱∞؎سرادقسین کے فتحہ سے ہے پردہ کی دیوار،اس کی جمع ہےسرادقاتجیسے فارسی میں کہتے ہیں سرا پردہ۔جدرجمع ہےجدارکی بمعنی دیوار، قرآن کریم فرماتاہے:"اَحَاطَ بِہِمْ سُرَادِقُہَامرقات نے فرمایا کہسرادقاس دیوار کو کہتے ہیں جو اکیلی سارے گھر کو گھیرے ہو۔دوزخ کی یہ چار دیواریں آگے پیچھے ہیں ہر دیوار پورے دوزخ کو گھیرے ہوئے ہے۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 7 , حدیث نمبر: 5681