Main Icon

باب : میت کے دفن کا بیان - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 1719

جنازوں کا بیان - جلد 2

حدیث مبارکہ

وَعَنْ أَبِي رَافِعٍ قَالَ: سَلَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَعْدًا وَرَشَّ عَلیٰ قَبرِهٖ مَاءً. رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه

وعن أبي رافع قال: سل رسول الله صلى الله عليه وسلم سعدا ورش علی قبره ماء. رواه ابن ماجه

حدیث ترجمہ

روایت ہے حضرت ابو رافع سے فرماتے ہیں کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نےحضرت سعدکو کھینچا اور ان کی قبر پر پانی چھڑکا ۱∞؎(ابن ماجہ)

شرح حدیث

۱∞؎یعنی ان کی میت قبر کی پائنتی رکھی اور ادھر سے قبر میں اتارا یا ضرورۃً تھا یا بیان جواز کے لیے،ورنہ بہتر یہ ہے کہ قبر سے قبلہ رخ رکھ کر میت کو اتارا جائے۔اس کی تحقیق پہلے پوری کی جاچکی ہے۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 2 , حدیث نمبر: 1719