Main Icon

باب:ناموں کا بیان - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 4762

اچھی باتوں کا بیان - جلد 6

حدیث مبارکہ

وَفِي رِوَايَةٍ لَهٗ عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ قَالَ: " لَا تَقُولُوا: الْكَرْمُ وَلٰكِنْ قُولُوا: الْعِنَبَ وَالْحَبْلَةَ "

وفي رواية له عن وائل بن حجر قال: " لا تقولوا: الكرم ولكن قولوا: العنب والحبلة "

حدیث ترجمہ

اور مسلم کی ایک روایت میں وائل ابن حجر سے ہے فرمایا نہ کہوکرملیکن کہوعنباورحبلہ۱∞؎

شرح حدیث

۱∞؎یہاںعنبسے مراد درخت انگور ہے نہ کہ انگور کا پھل،حبلہدرخت انگور کی جڑکو کہتے ہیں اورعنبانگور کے پھل کو بھی کہتے ہیں اور درخت انگور کو بھی۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 6 , حدیث نمبر: 4762