Main Icon

باب:خرچوں اور مملوکہ کے حق کا بیان - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 3357

نکاح کا بیان - جلد 5

حدیث مبارکہ

وَرَوَى أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ عَنْ عَلِيٍّ نَحْوَهُ.

وروى أحمد وأبو داود عن علي نحوه.

حدیث ترجمہ

اور احمد و ابوداؤد نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے اسی طرح ۱؎

شرح حدیث

۱∞؎جامع صغیر میں ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے یہ وصیت دوبار فرمائی یعنیالصلوۃاورماملکت ایمانکمدوبار ارشاد کئے تاکید کے لیے،یہ حدیث احمد،نسائی،ابن ماجہ،ابن حبان،نے مختلف راویوں سے روایت کی،چنانچہ احمد و ابن ماجہ نے حضرت ام سلمہ سے،طبرانی نے ابن عمر سے،ابن حبان نے حضرت انس سے رضی اللہ عنہم۔(مرقات)

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 5 , حدیث نمبر: 3357