Main Icon

باب:خرچوں اور مملوکہ کے حق کا بیان - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 3343

نکاح کا بیان - جلد 5

حدیث مبارکہ

وَعَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "إِذَا أعْطَى اللّٰهُ أَحَدَكُمْ خَيْرًا فَلْيَبْدَأْ بِنَفْسِهِ وَأَهْلِ بَيْتِهِ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ.

وعن جابر بن سمرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "إذا أعطى الله أحدكم خيرا فليبدأ بنفسه وأهل بيته". رواه مسلم.

حدیث ترجمہ

روایت ہے حضرت جابر ابن سمرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اصلی اللہ علیہ و سلم نے جب اتم میں سے کسی کو مال دے تو وہ اپنے نفس اور اپنے گھر والوں سے شروع کرے ۱؎(مسلم)۲؎

شرح حدیث

۱∞؎یعنی اپنا مال پہلے اپنے پر خرچ کرو پھر اپنے گھر والوں پر،اہل بیت میں بیوی اور نابالغ اولاد اور بالغ حاجت مند اولاد ماں باپ وغیرہ سب داخل ہیں۔
۲
؎یہ حدیث امام احمد نسائی نے حضرت جابر سے مرفوعًا کچھ اختلاف سے بیان کی۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 5 , حدیث نمبر: 3343