Main Icon

باب:وعظ و شعر کا بیان - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 4798

اچھی باتوں کا بیان - جلد 6

حدیث مبارکہ

وَرَوَى التِّرْمِذِيُّ نَحْوَهٗ عَنْ جَابِرٍ وَفِي رِوَايَۃٍ قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ قَدْ عَلِمْنَا الثَّرْثَارُوْنَ وَالْمُتَشَدِّقُوْنَ فَمَا الْمُتَفَيْهَقُوْنَ؟ قَالَ: اَلْمُتَكَبِّرُوْنَ

وروى الترمذي نحوه عن جابر وفي روايۃ قالوا: يا رسول الله قد علمنا الثرثارون والمتشدقون فما المتفيهقون؟ قال: المتكبرون

حدیث ترجمہ

اور ترمذی نے اس کی مثل حضرت جابر سے روایت کی اور ایک روایت میں ہے کہ لوگوں نے عرض کیا یارسول الله ہم ثرثارون اور متشدقون کو تو جانتے ہیں مگرمتفیھقونکیا چیز ہے فرمایا تکبر والے ۱∞؎

شرح حدیث

۱∞؎یعنیمتفیھقونسے ہماری مراد وہ لوگ ہیں جو تکبرًا بہت بولیں اپنی مجلس میں کسی کو بولنے نہ دیں جو آئے ان کی سنے اپنی کچھ نہ کہہ سکے۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 6 , حدیث نمبر: 4798