Main Icon

باب: نفلی روزے - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 2075

روزے کا بیان - جلد 3

حدیث مبارکہ

وَرَوَى الْبَيْهَقِيُّ فِي"شُعَبِ الإِيمَانِ " عَنْ سَلَمَةَ بْنِ قَيْسٍ

وروى البيهقي في"شعب الإيمان " عن سلمة بن قيس

حدیث ترجمہ

اور بیہقی نے شعب الایمان میں حضرت سلمہ ابن قیس سے روایت کی ۳؎

شرح حدیث

۱∞؎مرقات نے فرمایا حق یہ ہے کہ ان کا نام سلمہ ابن قیس نہیں بلکہ سلمہ ابن قیصر حضرمی ہے،طبرانی نے ان کا نام سلامہ بتایا۔و اللهُ اعلم!

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 3 , حدیث نمبر: 2075