Main Icon

فیصلوں اورگواہیوں کا بیان - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 3780

حاکم اور قاضی بننے کا بیان - جلد 5

حدیث مبارکہ

وَرَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالتِّرْمِذِيُّ عَنْ أَيْمَنَ ابْنِ خُرَيْمِ، إِلَّا أَنَّ ابْنَ مَاجَهْ لَمْ يَذْكُرِ الْقِرَاءَةَ.

ورواه أحمد، والترمذي عن أيمن ابن خريم، إلا أن ابن ماجه لم يذكر القراءة.

حدیث ترجمہ

اور اسے احمدوترمذی نے حضرت ایمن ابن خریم سے ۱؎روایت کیا مگر ابن ماجہ نے تلاوت کا ذکر نہ کیا ۲؎

شرح حدیث

۱؎یعنی ابوداؤد وغیرہ نے تو والد سے روایت کی اور ترمذی نے بیٹے یعنی ایمن سے روایت کی،ایمن حضرت خریم کے بیٹے ہیں،ایمن کی صحابیت ثابت نہیں اس لیے ان کی روایت مرسل ہوگی۔
۲
؎یعنی ابن ماجہ نے یہ بیان نہ کیا کہ حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے بعد میں آیت کریمہ"فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ" تلاوت فرمائی۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 5 , حدیث نمبر: 3780