Main Icon

باب : وتر کا بیان - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 1274

نماز کا بیان - جلد 2

حدیث مبارکہ

وَعَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَلَّمَ فِي الْوتر قَالَ:«سُبْحَانَكَ الْمَلِكِ الْقُدُّوسِ» رَوَاهُ أَبُودَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَزَادَ: ثَلَاثَ مَرَّاتٍ يُطِيلُ فِي آخِرِهنَّ

وعن أبي بن كعب قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا سلم في الوتر قال:«سبحانك الملك القدوس» رواه أبوداود والنسائي وزاد: ثلاث مرات يطيل في آخرهن

حدیث ترجمہ

روایت ہے حضرت ابی ابن کعب سے فرماتے ہیں کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم جب وتر کا سلام پھیرتے تو فرماتے "سُبْحَانَ الْمَلِكِ الْقُدُّوْس"(ابوداؤد)اور نسائی نے زیادہ کیا کہ تین بار دراز کرکے ۱∞؎

شرح حدیث

۱∞؎اس طرح کہقدوسکی دال کو خوب کھینچتے مگر آخری بار میں جیسا کہ آئندہ کلام سے معلوم ہورہا ہے۔بعض روایات میں ہے کہ اس کے بعد یہ بھی فرماتے"رَبُّنَا وَرَبُّ الْمَلَاْئِکَۃِ وَالرُّوْح"اور روح کیرکو بھی کھینچتے جیسا کہ دار قطنی اور ابن شیبہ کی احادیث میں ہے اور مسلمانوں کا اس پر عمل ہے۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 2 , حدیث نمبر: 1274