Main Icon

باب : وتر کا بیان - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 1272

نماز کا بیان - جلد 2

حدیث مبارکہ

والدَارمِيْ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ وَلَمْ يَذْكُرْ وَالْمُعَوَّذَّتَيْنِ

والدارمي عن ابن عباس ولم يذكر والمعوذتين

حدیث ترجمہ

اور دارمی نے ابن عباس سے ا ور انہوں نے فلق و ناس کا ذکر نہ کیا ۱∞؎

شرح حدیث

۱∞؎یہی امام ابوحنیفہ کا مذہب ہے کہ وتر کی تیسری رکعت میں صرف"قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ"پڑھے۔خیال رہے کہ یہ حدیث تین رکعت کے متعلق ایسی واضح اور صاف ہے جس میں کسی تاویل کی گنجائش نہیں۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 2 , حدیث نمبر: 1272