Main Icon

باب : وضو واجب کرنے والی چیزوں کا باب - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 331

پاکی کی کتاب - جلد 1

حدیث مبارکہ

وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ كَانَ يَقُولُ: مِنْ قُبْلَةِ الرَّجُلِ امْرَأَتَهٗ الْوُضُوْءُ. رَوَاهُ مَالِكٌ.

وعن ابن مسعود كان يقول: من قبلة الرجل امرأته الوضوء. رواه مالك.

حدیث ترجمہ

روایت ہے حضرت ابن مسعود سے وہ فرماتے تھے کہ مردکو اپنی بیوی کا بوسہ لینے سے وضو ہے ۱؎(مالک)

شرح حدیث

۱∞؎یعنی حضرت ابن مسعود کی بھی رائے یہی ہے کہ عورت کا چومنایاچھوناباعث وضوءہے۔اس کا جواب آگے آرہا ہے۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 1 , حدیث نمبر: 331