Main Icon

باب : وضو واجب کرنے والی چیزوں کا باب - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 322

پاکی کی کتاب - جلد 1

حدیث مبارکہ

وَرَوَاهُ النَّسَائِيُّ عَنْ بُسْرَةَ إِلَّا أَنَّهُ لَمْ يَذْكُرْ: لَيْسَ بَيْنَهُ وَبَيْنَهَا شَيْءٌ

ورواه النسائي عن بسرة إلا أنه لم يذكر: ليس بينه وبينها شيء

حدیث ترجمہ

اور نسائی نے حضرت بُسرہ سے مگر انہوں نے یہ ذکر نہ کیا کہ بیچ میں آڑ نہ ہو۔

شرح حدیث

وضاحت: اس حدیث نمبر اور پچھلی حدیث نمبر میں کتاب اور سند کا فرق ہے۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 1 , حدیث نمبر: 322