Main Icon

باب : وضو واجب کرنے والی چیزوں کا باب - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 328

پاکی کی کتاب - جلد 1

حدیث مبارکہ

وَرَوَاهُ الدَّارِمِيُّ عَنْ أَبِي عُبَيْدٍ إِلَّا أَنَّهُ لَمْ يَذْكُرْ: ثُمَّ دَعَا بِمَاءٍ إِلٰی آخِرِهٖ.

ورواه الدارمي عن أبي عبيد إلا أنه لم يذكر: ثم دعا بماء إلی آخره.

حدیث ترجمہ

اور دارمی نے ابو عبید سے روایت کیا،مگر انہوں نے "ثُمَّ دَعَا"الخ کا ذکر نہ کیا۔

شرح حدیث

وضاحت: اس حدیث نمبر اور پچھلی حدیث نمبر میں کتاب اور سند کا فرق ہے۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 1 , حدیث نمبر: 328