Main Icon

باب:شراب اور اس کے پینے والے کی وعید کا بیان - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 3659

مقررہ سزاؤں کا بیان - جلد 5

حدیث مبارکہ

وَالْبَيْهَقِيُّ فِيْ "شُعَبِ الإِيْمَانِ" عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللّٰهِ عَنْ أَبِيْهِ، وَقَالَ: ذَكَرَ الْبُخَارِيُّ فِي "التَّارِيْخ" عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللّٰهِ عَنْ أَبِيْهِ.

والبيهقي في "شعب الإيمان" عن محمد بن عبيد الله عن أبيه، وقال: ذكر البخاري في "التاريخ" عن محمد بن عبد الله عن أبيه.

حدیث ترجمہ

اور بیہقی نے شعب الایمان میں محمد ابن عبیدسے انہوں نے اپنے والد سے اور کہا ۱؎کہ بخاری نے اپنی تاریخ میں محمد ابن عبدسے انہوں نے اپنے والد کی روایت سے۲؎

شرح حدیث

۱∞؎یعنی بیہقی نے کہا۔مقصد یہ ہے کہ تاریخ بخاری میں میں نے خود یہ روایت نہیں دیکھی ہے بلکہ بیہقی کے حوالہ سے بیان کررہا ہوں۔
۲
؎یہ محمد ابن عبیدیا محمد ابن عبدابن جحش ہیں اور عبدابن جحش مشہور صحابی ہیں اور محمد بھی صحابی ہیں کہ ہجرت سے پانچ سال پہلے پیدا ہوئے اور اپنے والد کے ساتھ اولًا مکہ معظمہ سے حبشہ کو ہجرت کی پھر مکہ معظمہ واپس آگئے اور مکہ معظمہ سے مدینہ منورہ ہجرت کی۔(اشعہ)

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 5 , حدیث نمبر: 3659