Main Icon

باب : قربانی کابيان - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 1473

نماز کا بیان - جلد 2

حدیث مبارکہ

وَعَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ قَالَ: الْأَضْحٰى يَوْمَانِ بعد يَوْم الْأَضْحٰى. رَوَاهُ مَالِكٌ

وعن نافع أن ابن عمر قال: الأضحى يومان بعد يوم الأضحى. رواه مالك

حدیث ترجمہ

روایت ہے حضرت نافع سے کہ حضرت ابن عمر نے فرمایا قربانی بقرعید کے بعد دو دن تک ہے۔(مالک)

شرح حدیث

نہیں ہے۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 2 , حدیث نمبر: 1473