Main Icon

باب : نجاستوں کے پاک کرنے کاباب - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 507

پاکی کی کتاب - جلد 1

حدیث مبارکہ

وَعَنْ أَبِي الْمَلِيْحِ: أَنَّهُ كَرِهَ ثَمَنَ جُلُوْدِ السِّبَاعِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ

وعن أبي المليح: أنه كره ثمن جلود السباع. رواه الترمذي

حدیث ترجمہ

روایت ہے حضرت ابی الملیح سے کہ انہوں نے درندوں کے چمڑوں کی قیمت کوناپسندجانا ۱؎(ترمذی)

شرح حدیث

۱∞؎پکانے سے پہلے،کیونکہ وہ نجس ہے اس کی بیع جائز نہیں یاپکانے کے بعدبھی۔اس صورت میں یہ ابوالملیح کا اپنا مذہب ہے۔تمام آئمہ کے نزدیک جائز ہے۔یہ روایت ترمذی کی ہے مگر مصنف کو نہ ملی اس لیے انہوں نے یہاں سفیدی چھوڑ دی ہے۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 1 , حدیث نمبر: 507