Main Icon

باب:الله کی راہ میں محبت اور الله کی محبت کا بیان - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 5013

اچھی باتوں کا بیان - جلد 6

حدیث مبارکہ

وَرَوَاهُ فِي “شَرْحِ السُّنَّةِ”. عَنْ أَبِي مَالِكٍ بِلَفْظِ الْمَصَابِيحِ مَعَ زَوَائِدَ وَكَذَا فِي شُعَبِ الإِيمَانِ

ورواه في “شرح السنة”. عن أبي مالك بلفظ المصابيح مع زوائد وكذا في شعب الإيمان

حدیث ترجمہ

اور اسے شرح سنہ میں حضرت ابو مالک سے روایت کیا ۱∞؎مصابیح کے الفاظ میں مع زیادہ کے یوں ہی شعب الایمان میں ہے۔

شرح حدیث

۱∞؎آپ کا نام کعب ابن عاصم ہے،کنیت ابو مالک ہے، اشعری ہیں،صحابی ہیں،آپ سے بہت حضرات نے روایات نقل کیں،عہدِ فاروقی میں وصال ہوا۔(مرقات)

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 6 , حدیث نمبر: 5013