Main Icon

باب : جنبی سے اختلاط کا باب اور کیا چیزیں جنبی کو جائز ہیں - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 458

پاکی کی کتاب - جلد 1

حدیث مبارکہ

وَفِيْ شَرْحِ السُّنَّةِ عَنْهُ عَنْ مَيْمُونَةَ بِلَفْظِ الْمَصَابِيْحِ

وفي شرح السنة عنه عن ميمونة بلفظ المصابيح

حدیث ترجمہ

اور شرح سنہ میں انہیں سے وہ حضرت میمونہ سے راوی مصابیح کے الفاظ سے۔

شرح حدیث

وضاحت: اس حدیث نمبر اور پچھلی حدیث نمبر میں کتاب اور سند کا فرق ہے۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 1 , حدیث نمبر: 458