Main Icon

باب: تقدیر پر ایمان لانے کا باب - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 99

ایمان کا بیان - جلد 1

حدیث مبارکہ

وَرَوٰى اِبْنُ مَاجَهْ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهٖ

وروى ابن ماجه عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده

حدیث ترجمہ

اس کی مثل ابن ماجہ نے عمرو ابن شعیب سے انہوں نے اپنے والد سے انہوں نے ان کے دادا سے روایت کیا ۱؎

شرح حدیث

۱∞؎خیال رہے کہ ان کی اسناد میںاِرْسَالہے کیونکہ ان کا نسب یہ ہے،عمرو ابن شعیب ابن محمد ابن عبد الله ابن عَمرو ابن عاص۔عبد الله ابن عمرو صحابی ہیں،شعیب نے ان سے ملاقات نہیں کی،جَدِّہکی ضمیر شعیب کی طرف لوٹتی ہے،بعض نے فرمایا کہ اس میں ارسال نہیں ہے،اور شعیب نے اپنے دادا عمر ابن عاص سے ملاقات کی ہے۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 1 , حدیث نمبر: 99