Main Icon

باب:تصویروں کا باب - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 4510

لباس کا بیان - جلد 6

حدیث مبارکہ

وَعَنْ عَلِيٍّ أَنَّهٗ كَانَ يَقُولُ:الشَّطْرَنْجُ هُوَ مَيْسِرُ الأَعَاجِمِ.

وعن علي أنه كان يقول:الشطرنج هو ميسر الأعاجم.

حدیث ترجمہ

روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں کہ شطرنج عجمیوں کاجوا ہے ۱∞؎

شرح حدیث

۱∞؎اگر شطرنج پر مالی ہار جیت ہو تو بالاتفاق حرام ہے ورنہ امام ابوحنیفہ قدس سرہٗ کے نزدیک ممنوع،بعض علماء کے نزدیک جائز بشرطیکہ اس کی مشغولیت نماز سے غافل نہ کرے اور دوران کھیل کود گالی گلوچ نہ کرے۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 6 , حدیث نمبر: 4510