Main Icon

باب:دعوت کا بیان - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 4259

کھانوں کا بیان - جلد 6

حدیث مبارکہ

وَرَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الإِيمَانِ عَنْهُ وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَقَالَ: فِي إِسْنَادِهٖ ضُعْفٌ

ورواه البيهقي في شعب الإيمان عنه وعن ابن عباس وقال: في إسناده ضعف

حدیث ترجمہ

اور بیہقی نے شعب الایمان میں انہیں سے اور ابن عباس سے روایت کی اور فرمایا اس کی اسناد میں ضعف ہے ۱؎

شرح حدیث

۱∞؎یہ ضعف مضر نہیں کہ فضائل اعمال میں اسی قسم کے احکام ہیں حدیث ضعیف بھی قبول ہے،ہاں حرام و واجب احکام میں ضعف حدیث مضر ہے پھر اسناد حدیث کے ضعف سے متن حدیث کا ضعف لازم نہیں۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 6 , حدیث نمبر: 4259