Main Icon

باب :ان جرموں کا جن کا ضمان نہیں دیا جاتا - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 3527

قصاص کابیان - جلد 5

حدیث مبارکہ

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُتَعَاطَى السَّيْفُ مَسْلُولًا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ.

وعن جابر قال: نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم أن يتعاطى السيف مسلولا. رواه الترمذي وأبو داود.

حدیث ترجمہ

روایت ہے حضرت جابر سے فرماتے ہیں کہ رسول اصلی اللہ علیہ و سلم نے منع فرمایا کہ ننگی تلوار لی دی جائے ۱؎(ترمذی، ابوداؤد)

شرح حدیث

۱∞؎یعنی تلوار ایک دوسرے کو میان میں دینا چاہیے،ننگی تلوار کے لین دین میں کسی کو لگ جانے کا خطرہ ہے یہ نہی تنزیہی ہے اور ضرورت کے وقت ننگی تلوار کا لین دین بلاکراہت درست ہے۔(از مرقات)

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 5 , حدیث نمبر: 3527