Main Icon

باب : رونے اور ڈرنے کا بیان - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 5354

دل کو نرم کردینے والی باتوں کا بیان - جلد 7

حدیث مبارکہ

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ أَبُو بَكْرٍ: يَا رَسُولَ اللَّهِ قَدْ شِبْتَ، قَالَ: "شَيَّبَتْنِي {هُودٌ} وَ {وَالْوَاقِعَةُ} وَ {وَالْمُرسَلَاتِ} وَ {عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ} وَ {إِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ} رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ. وَذُكِرَ حَدِيثُ أَبِي هريرةَ: "لَا يَلِجُ النَّارَ" فِي (كتاب الْجِهَاد).

وعن ابن عباس قال: قال أبو بكر: يا رسول الله قد شبت، قال: "شيبتني {هود} و {والواقعة} و {والمرسلات} و {عم يتساءلون} و {إذا الشمس كورت} رواه الترمذي. وذكر حديث أبي هريرة: "لا يلج النار" في (كتاب الجهاد).

حدیث ترجمہ

روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر صدیق نے عرض کیا یارسول اللہ آپ بوڑھے ہوگئے فرمایا مجھے سورۂ ہود،سورۂ واقعہ،سورۂالمرسلاتاورعمّ یتساءلوناوراذا الشّمس کوّرتنے بوڑھا کردیا۱∞؎(ترمذی)اور جناب ابوہریرہ کی حدیث کہ آگ میں داخل نہ ہوگا،الخکتاب الجہادمیں ذکر کردی گئی۔

شرح حدیث

۱∞؎یعنی ان سورتوں میں عذابِ الٰہی کا ذکر ہے جن سے مجھے اپنی امت کی فکر ہے۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 7 , حدیث نمبر: 5354