Main Icon

باب:احرام باندھنے تلبیہ کہنے کا باب - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 2543

کتاب ارکان حج - جلد 4

حدیث مبارکہ

وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَصْرُخُ بِالحَجِّ صُرَاخًا. رَوَاهُ مُسْلِمٌ

وعن أبي سعيد الخدري قال: خرجنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم نصرخ بالحج صراخا. رواه مسلم

حدیث ترجمہ

روایت ہے حضرت ابو سعید خدری سے فرماتے ہیں ہم رسولاللّٰهصلی اللّٰہ علیہ و سلم کے ساتھ نکلے کہ حج کا خوب شور مچاتے تھے ۱؎(مسلم)

شرح حدیث

۱∞؎کیونکہ صحابہ نے اولًا صرف حج کا احرام باندھا تھا پھر انہیں حکم دیا گیاتھا کہ اس احرام میں عمر ہ بھی داخل کرلیں اور بجائے افراد کے قران کریں یہ اول حالت کا ذکر ہے لہذا یہ حدیث آئندہ احادیث کے خلاف نہیں۔ اولًا ان حضرات نے تلبیہ میں صرف حج کا ذکر کیا پھر حج وعمرہ دونوں کا۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 4 , حدیث نمبر: 2543