Main Icon

باب:سجدہ اوراس کی بزرگی - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 901

نماز کا بیان - جلد 2

حدیث مبارکہ

وَعَنْ حُذَيْفَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ: «رَبِّ اغْفِرْ لي» . رَوَاهُ النَّسَائِيُّ والدَارمِيْ

وعن حذيفة أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يقول بين السجدتين: «رب اغفر لي» . رواه النسائي والدارمي

حدیث ترجمہ

روایت ہے حضرت حذیفہ سے کہ نبی صلی الله علیہ وسلم دو سجدوں کے درمیان فرماتے تھے یارب مجھے بخش دے ۱؎(نسائی،دارمی)

شرح حدیث

۱∞؎یہ حدیث پچھلی حدیث کے خلاف نہیں کیونکہ حضورصلی الله علیہ وسلم کبھی دوسجدوں کے درمیان صرف دعائے مغفرت کرتے تھے اورکبھی وہ پوری دعا پڑھتے تھےجو ابھی گزری۔ہرراوی نے جو دیکھا وہ بیان کیا۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 2 , حدیث نمبر: 901