Main Icon

باب:مرتدین اور فسادیوں کے قتل کا باب - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 3534

قصاص کابیان - جلد 5

حدیث مبارکہ

وَعَنْ عَبْدِ اللّٰهِ بْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "إِن النَّارَ لَا يُعَذِّبُ بِهَا إِلَّا اللَّهُ". رَوَاهُ البُخَارِيُّ.

وعن عبد الله بن عباس قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "إن النار لا يعذب بها إلا الله". رواه البخاري.

حدیث ترجمہ

روایت ہے حضرت عبداللہ ابن عباس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اصلی اللہ علیہ و سلم نے کہ کوئی آگ سے عذاب نہ دے سواء اتعالٰی کے ۱؎(بخاری).

شرح حدیث

۱∞؎یعنی زندہ کو آگ میں جلانا صرف رب تعالٰی کے لیے سزاوارولائق ہے کہ وہ کفار اور بعض گنہگاروں کو دوزخ میں زندہ جلادے گا۔ خیال رہے کہ آگ میں جلانے کی بہت صورتیں ہیں:آگ میں ڈال دینا،گرم کھائی میں ڈالنا، تپتے لوہے پر لٹا کر ہلاک کردینا وغیرہ۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 5 , حدیث نمبر: 3534